ہوم پیج|همارے بارے میں|ثقافتی مشترکات|روابط|اسلام|ایران|ثقافتی سرگرمیاں|ایرانی و ثقافتی ادارے
سه شنبه 03 مرداد 1396
  • نور گروپ تواشیح کا جامع مسجد یادگار حسین راولپنڈی میں پروگرام
    یوم القدس کے موقع پر جامع مسجد یادگار حسین سٹیلائٹ ٹاون راولپنڈی میں ایران سے خصوصی طور پر آئے ہوئے تواشیح گروپ نور نے نماز جمعہ کے بعد پروگرام کا آغاز کیا۔ اس اجتماع میں ۱۰۰۰ سے زاہد نمازیوں نے شرکت کی اس روح پرور محفل کے اختتام پر خطیب جمعہ و جماعت حجت السلام سید اعجاز موسوی نے گروپ کا شکریہ ادا کیا۔ امام جمعہ سید اعجاز موسوی نے خطبہ جمعہ میں یوم القدس کے حوالے سے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے ظالم یہہودنیزم کے خلاف اظہار خیال کیا اور متکبرین جھاں کی مذمت کی۔

  • محفل شعر قدس
    یوم القدس کی مباسبت سے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران راولپنڈی اور ابلاغ کے اشتراک سے شعر قدس کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں راولپنڈی اسلام آباد کے ۲۰ معروف شعراء نے اشعار پیش کیے۔صدارت پروفیسر جلیل عالی نے کی جبکہ مہمان حصوصی سید اسد رضا بخاری تھے۔ بعد ازتلاوت ڈائریکٹر جنرل علی آقا نوری نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے چند ماہ بعد ہی امام خمینی نے رمضان المبارک کے اخری جمعے کو روز قدس قرار دیا۔

  • سیمینار قرآن او روحدت اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی نظر میں
    حضرت امام خمینیؒ کی اٹھائیسویں بررسی کے موقع پر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران راولپنڈی میں "قرآن کریم اور وحدت اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی نظر میں" کے عنوان سے ایک سمینار کا انعقاد ہوا جسمیں ملک کی علمی،سیاسی اور دینی شخصیات نے شرکت کی ، پروگرام میں امت واحدہ کے سیکرٹری جنرل جناب علامہ امین شہیدی صاحب ،امیر جماعت اسلامی کے مشیراورقاضی حسین احمد صاحب کے فرزند جناب آصف لقمان قاضی صاحب ،اہل حدیث کونسل کے ممبر جناب پروفیسرسیف اللہ خالد صاحب ،البصیرہ کے ڈائریکٹر اور پاکستان یکجہتی کونسل کے ممبر جناب ثاقب اکبر صاحب ،جمعیت علماء پاکستان کے ترجمان جناب علامہ حیدر علوی صاحب کے علاوہ روالپنڈی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کرکے امام خمینی ؒ سے اپنی محبت اوروابستگی کا اظہا کیا۔

  • شاہنامہ کے مصنف حکیم ابوالقاسم فردوسی کے یوم پیدائش کے موقع پر خانہ فرہنگ ایران میں ایک سیمینار کا انعقاد
    راولپنڈی فارسی زبان کے معروف شاعر اور شاہنامہ کے مصنف حکیم ابوالقاسم فردوسی کے یوم پیدائش کے موقع پر خانہ فرہنگ ایران میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جس کا عنوان زبان فارسی پل دوستی ایران و پاکستان تھا۔سیمینار کی صدارت نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجزکے سابق صدر شعبہ زبان و ادبیات فارسی پروفیسر ڈاکٹرنور محمد مھر نے کی جبکہ ادارہ فروغ زبان اردو(مقتدرہ) کے صدر نشین افتخار عارف مہمان خصوصی تھے۔

  • راول ایکسپو انٹرنیشنل نمائش میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کی شرکت
    راول ایکسپو انٹرنیشنل نمائش2017 میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران نے شرکت کی اور ایرانی ھینڈی کرافٹس،پوسٹرز،آرٹ بکس،دستاویزی فلمز اور ثقافتی اشیاء سے سٹال کو خوبصورتی سے سجایا گیا۔یہ نمائش ۱۰ تا ۱۴ مئی دوپہر ۲ تا رات ۱۱ بجے تک جاری رہی۔جس میں راولپنڈی کے کثیر تعداد مرد و خواتین اور بچوں نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔

لنکس

نور گروپ تواشیح کا جامع مسجد یادگار حسین راولپنڈی میں پروگرام
یوم القدس کے موقع پر جامع مسجد یادگار حسین سٹیلائٹ ٹاون راولپنڈی میں ایران سے خصوصی طور پر آئے ہوئے تواشیح گروپ نور نے نماز جمعہ کے بعد پروگرام کا آغاز کیا۔ اس اجتماع میں ۱۰۰۰ سے زاہد نمازیوں نے شرکت کی اس روح پرور محفل کے اختتام پر خطیب جمعہ و جماعت حجت السلام سید اعجاز موسوی نے گروپ کا شکریہ ادا کیا۔ امام جمعہ سید اعجاز موسوی نے خطبہ جمعہ میں یوم القدس کے حوالے سے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے ظالم یہہودنیزم کے خلاف اظہار خیال کیا اور متکبرین جھاں کی مذمت کی۔
 13:28 - 28/06/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
محفل شعر قدس
یوم القدس کی مباسبت سے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران راولپنڈی اور ابلاغ کے اشتراک سے شعر قدس کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں راولپنڈی اسلام آباد کے ۲۰ معروف شعراء نے اشعار پیش کیے۔صدارت پروفیسر جلیل عالی نے کی جبکہ مہمان حصوصی سید اسد رضا بخاری تھے۔ بعد ازتلاوت ڈائریکٹر جنرل علی آقا نوری نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے چند ماہ بعد ہی امام خمینی نے رمضان المبارک کے اخری جمعے کو روز قدس قرار دیا۔
 12:46 - 27/06/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
سیمینار قرآن او روحدت اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی نظر میں
حضرت امام خمینیؒ کی اٹھائیسویں بررسی کے موقع پر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران راولپنڈی میں "قرآن کریم اور وحدت اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی نظر میں" کے عنوان سے ایک سمینار کا انعقاد ہوا جسمیں ملک کی علمی،سیاسی اور دینی شخصیات نے شرکت کی ، پروگرام میں امت واحدہ کے سیکرٹری جنرل جناب علامہ امین شہیدی صاحب ،امیر جماعت اسلامی کے مشیراورقاضی حسین احمد صاحب کے فرزند جناب آصف لقمان قاضی صاحب ،اہل حدیث کونسل کے ممبر جناب پروفیسرسیف اللہ خالد صاحب ،البصیرہ کے ڈائریکٹر اور پاکستان یکجہتی کونسل کے ممبر جناب ثاقب اکبر صاحب ،جمعیت علماء پاکستان کے ترجمان جناب علامہ حیدر علوی صاحب کے علاوہ روالپنڈی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کرکے امام خمینی ؒ سے اپنی محبت اوروابستگی کا اظہا کیا۔
 11:03 - 05/06/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
شاہنامہ کے مصنف حکیم ابوالقاسم فردوسی کے یوم پیدائش کے موقع پر خانہ فرہنگ ایران میں ایک سیمینار کا انعقاد
راولپنڈی فارسی زبان کے معروف شاعر اور شاہنامہ کے مصنف حکیم ابوالقاسم فردوسی کے یوم پیدائش کے موقع پر خانہ فرہنگ ایران میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جس کا عنوان زبان فارسی پل دوستی ایران و پاکستان تھا۔سیمینار کی صدارت نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجزکے سابق صدر شعبہ زبان و ادبیات فارسی پروفیسر ڈاکٹرنور محمد مھر نے کی جبکہ ادارہ فروغ زبان اردو(مقتدرہ) کے صدر نشین افتخار عارف مہمان خصوصی تھے۔
 12:26 - 17/05/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
راول ایکسپو انٹرنیشنل نمائش میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کی شرکت
راول ایکسپو انٹرنیشنل نمائش2017 میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران نے شرکت کی اور ایرانی ھینڈی کرافٹس،پوسٹرز،آرٹ بکس،دستاویزی فلمز اور ثقافتی اشیاء سے سٹال کو خوبصورتی سے سجایا گیا۔یہ نمائش ۱۰ تا ۱۴ مئی دوپہر ۲ تا رات ۱۱ بجے تک جاری رہی۔جس میں راولپنڈی کے کثیر تعداد مرد و خواتین اور بچوں نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔
 09:15 - 16/05/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
شیخ سعدی و علامہ محمد اقبال کے افکار پر علمی نشست
25 اپریل کو خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران راولپنڈی میں شیخ سعدی و علامہ محمد اقبال کے افکار پر علمی نشست منعقد ہوئی۔جس میں اساتید و شعراء اور دانشمند حضرات نے شرکت کی۔زبان فارسی کے استاد مظفر علی کشمیری نے کہا کہ ابو القاسم فردوسی کے بعد شیخ سعدی بزرگ ترین ادبی شخصیت ہیں۔سعدی کا ادبیا ت میں خاص مقام ہے۔گلستان و بوستان اخلاقیات پر مبنی مضامین سے پر ہے ایک عرصہ تک پاکستانی مدارس میں یہ کتب پڑھائی جاتیں تھیں۔زبان ادبیات کے استاد اقرار الحسن شیرازی نے عید مبعث کی مبارکباد کے بعد کہا کہ سعدی نے انسانوں کو درس محبت و مساوات دیا۔
 11:10 - 27/04/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
زبان فارسی کی نئی کلاسز کی افتتاحی تقریب
24 اپریل بروز پیر سعدی فاؤنڈیشن کے تعاون سے زبان فارسی کی نئی کلاسز کی افتتاحی تقریب خانہ فرھنگ ایران میں منعقد ہوئی۔پروفیسر نوید اشرف،سید تنویر حیدر،ڈاکٹر مظفرعلی کشمیری اور فارسی کے طلبہ وطالبات نے شرکت کی۔تلاوت قرآن کے بعد خانم عقیلہ خاتون نے فارسی میں نعت پیش کی۔فارسی کلاس کے ۲ طلبہ نے فارسی زبان میں اشعار پیش کیے۔استاد زبان فارسی آقای مشرف جعفری نے فارسی زبان کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے روش تدریس پر روشنی ڈالی۔فارسی زبان کو ادبی اور ثقافتی حوالے سے پاکستان میں اہمیت بیان کی۔
 14:20 - 26/04/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
افتتاحی تقریب کلاسز خوشنویسی و تجوید القرآن
21 اپریل بروز جمعہ خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران راولپنڈی میں آموزش تجوید القرآن اور خوشنویسی کی نئی کلاسز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل علی آقا نوری نے کہا کہ خوشنویسی اور تجوید القرآن دونوں ھنر اسلامی ہیں۔قرآن کی عظمت و فضیلت باکمال و لازوال ہے اور اس کی تلاوت موجب سعادت ہے۔رسول اکرم(ص) نے فرمایا تم میں سے بہترین وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سکھایا۔
 13:41 - 24/04/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
جشن بہاراں اور نئے ایرانی سال کے آغاز پر خانہ فرہنگ ایران میں ثقافتی تقریب کا انعقاد
راولپنڈی نئے ایرانی سال او ر جشن بہاراں کی مناسبت سے عید نوروز کی تقریب راولپنڈی میں ایرانی ثقافتی مرکز خانہ فرہنگ ایران میں منعقد ہوئی۔جس میں جڑواں شہروں کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں شعبہ فارسی کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ڈائریکٹر علی آقا نوری نے خطبہ اسقبالیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ موسم بہار خدا وندکریم کی نعمتوں میں شمار ہوتی ہے اور ہر طرف خالق ارض و سماء کی نشانیاں جلوہ نما ہوتی ہیں۔انہوں نے پاکستانی قوم کو ۲۳ مارچ کی مبارک باد پیش کی
 11:46 - 24/03/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
نئے ہجری شمسی سال، 1396 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام نوروز میں ایرانی قوم اور دنیا کی تمام مسلم اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ گزشتہ سال کو ایران اور ایرانی قوم کے لئے عزت و وقار اور امن و آشتی کا سال تھا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم ولادت حضرت فاطمہ زہرا صدیقہ کبری سلام اللہ علیہا اور عید نوروز کی ایران کی عظیم قوم، ملک کے نوجوانوں، عوام کے سبھی طبقات، خاص طور پر شہیدوں اور ملک کے دفاع میں جانبازی اور جاں نثاری کرنے والے مجاہدین کے اہل خانہ اور اسی طرح ان تمام اقوام کو بھی مبارکباد پیش کی
 11:35 - 22/03/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>